قائمہ کمیٹی برائے کیڈ نے تین انگلش میڈیم سکولوں میں ہم جنس پرستوں کے حقوق پر مباحثوں کانوٹس لے لیا، وزارت کیڈ کو معاملہ کی مکمل تحقیقات کرنے ، الزام ثابت ہونے پر تینوں سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر نے کی ہدایت، چیئر مین کمیٹی کی تینوں سکولوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کیلئے وزارت قانون سے رائے لینے کی ہدایت ، کمیٹی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تینوں تعلیمی اداروں کو فوری نوٹس جاری کیا جائے گا ، سیکرٹری وزارت کیڈ کی یقین دہانی

جمعہ 3 اگست 2012 23:19

متعلقہ عنوان :