Live Updates

عمران خان کا کرپشن کے الزامات پر میاں نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج ،11 سوالوں کے جواب مانگ لئے، نواز شریف ملازموں کے بجائے خود میرے سوالوں کاجواب دیں ،چوہدری نثار اور خواجہ آصف سیاستدان نہیں نواز شریف کے ملازم ہیں ان کے لزامات کا جواب شوکت خانم ہسپتال کے ذمہ دار دے رہے ہیں، ڈیوڈ بیکر نے نواز شریف پر 417 ملین ڈالرز کی کرپشن کا الزام لگایا ،(ن) لیگ کے رہنما نے ان پر برطانوی عدالت میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کیوں نہیں کیا؟وقت آگیا ہے کہ نواز شریف لوگوں کوسچ بتائیں، وہ پہلے اپنا احتساب کریں پھر زرداری سے لوٹی گئی دولت واپس مانگیں ،کبھی نہیں کہا کہ فرشتہ ہوں، کبھی بیوی کو دھوکا نہیں دیا،نواز شریف اور چوہدری نثار بتائیں انہوں نے بیویوں سے دھوکا نہیں کیا، شہباز شریف بتائیں اس نے اپنی بیوی سے بے وفائی نہیں کی ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاپریس کانفرنس سے خطاب

جمعہ 3 اگست 2012 23:19

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات