کسی امتیازی قانون کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ، سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا، توہین عدالت کا نیا قانون عدالت عدلیہ کی آزادی پر حملے کے مترادف تھا ، پارلیمنٹ کے امتیازی قانون کو رد کر کے عدلیہ نے نئی مثال قائم کی ہے ، سپریم کورٹ کے پاس صرف اللہ کی عدالت ہے،وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ پرانے قانون کے مطابق ہوگا ،پارلیمنٹرینز عام آدمی کیلئے قانون سازی کو اپنے فرائض میں شامل نہیں سمجھتے ، کرپشن چھپانے کیلئے دو دن میں قانون بنالیتے ہیںٓ آئینی و قانونی ماہرین سعید الزماں صدیقی ،اکرام چوہدری، اشرف گجر ودیگرکاسپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل

جمعہ 3 اگست 2012 23:18