ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف پرتشدداحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روز جاری ،پولیس سے جھڑیوں میں متعددمظاہرین زخمی ، سڑکیں پرٹائرجلاکربلاک کردی گئیں،سرگودھامیں مشتمل مظاہرین کاپولیس پرپتھراوٴ،ایس ایس پی ،ڈی ایس پی کے ایم،ایس ایچ اوکے ایم اورچاراہلکارزخمی،مظاہرین نے ایک اہلکارکی پینٹ اتاردی،پولیس کا لاٹھی چارج وشلنگ،ایبٹ آباد میں مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگادی ، لنڈی کوتل کے ڈاکٹروں کا لوڈشیڈنگ کیخلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

پیر 30 جولائی 2012 23:30