سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود مجھے اینٹی کرپشن کورٹ کا اشتہاری قرار دیناظلم ونا انصافی کی انتہا ہے ، چیف جسٹس از خود نوٹس لیں ،مجھے عدالتوں میں گھسیٹنے کے عمل کے پیچھے کئی سیاسی اور غیر سیاسی عناصر کا رفرما ہیں،ارسلان افتخار کیس میں جو بھی جھوٹا ثابت ہو ا اس کو سخت سزا ملنی چاہیے،بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی نیب ہیڈ کوارٹرز میں تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت

پیر 30 جولائی 2012 21:19