15 سال پرانے سی این جی اسٹیشنز رواں ماہ بند کرنے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ہفتے ردو بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے ، کسی لائسنس میں توسیع نہیں کی جائے گی،متبادل توانائی کے طور پر ایل پی جی لائی جا رہی ہے ، پنجاب سمیت ملک بھر میں ایل پی جی اسٹیشنز بنائے جائیں گے ، گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی میں اضافہ ہو گا، پاکستان میں 4بی سی ایف پیداوار اور ضرورت 8بی سی ایف ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری ہے ،پاکستانی بارڈر سے 100 فٹ پائپ لائن مکمل ہوئی ہے ،گیس چوری کرنے پر ایک وفاقی وزیر کی فیکٹری سیل کر دی، گیس چور پیپلزپارٹی کا ہو یا کوئی اور رعایت نہیں دینگے،وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی لاہور میں پریس کانفرنس

پیر 30 جولائی 2012 21:18