رمضان المبارک کے دوران بجلی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں یکم اگست سے اضافہ کی تیاریاں مکمل کر لیں، اوگرا نے قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے سے پونے 8 روپے تک اضافہ کی سمری منظوری کیلئے وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ، منگل سے قیمتوں میں اضافہ کا امکان،ایل پی جی کی قیمت میں رمضان کے دوران تیسرا اضافہ، 16 روپے کلو اضافہ سے گھریلو سلنڈر 191 روپے مہنگا ہو گیا

پیر 30 جولائی 2012 19:55