قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے صنعتی سیکٹرز کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ سے متعلق وزارت پٹرولیم کی بریفنگ مسترد کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم کو طلب کر لیا، صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی پر اراکین کمیٹی ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم پر برس بڑے، 18ویں ترمیم کے نام پر بیورو کریسی صوبوں کو لڑوا رہی ہے، سندھ سے گیس لے کر اسے بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، بیورو کریسی نے صوبائی خود مختاری کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان کی بیورو کریسی پر شدید برہمی

پیر 30 جولائی 2012 18:46