نادرا کا جعلی پاسپورٹ اسکینڈل سے متعلق خبر شائع کرکے پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش پر برطانوی اخبار دی سن کے خلاف 10ارب پاؤنڈز ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ،چیئرمین نادرا طارق ملک (کل ) وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک سے ملاقات کریں گے، ذرائع

بدھ 25 جولائی 2012 22:32