سپیشل جج سنٹرل کی عدالت نے سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کے سعودیہ میں ملازمین نے راؤ شکیل کی اہلیہ اور دو بھائیوں کو ایک لاکھ چار ہزار سعودی ریال بجھوانے کی رسیدیں عدالت میں جمع کروا دیں ،عدالت نے گواہان کے تحریری بیانات اور رسیدوں مقدمے کا حصہ بنانے کا حکم دے کر سماعت 10 اگست تک ملتوی کر دی

بدھ 25 جولائی 2012 22:31

متعلقہ عنوان :