پاکستان کو اولمپکس کھیلوں سے باہر کرانے کیلئے ”پاسپورٹ سکینڈل “کے ذریعے غیر ملکی خفیہ ادارے اپنے مذموم مقاصدمیں کامیاب جعلی شناختی کارڈاور پاسپورٹ کے اجراء کے بعد ویزہ برطانوی ہائی کمیشن نے جاری کرناتھا ، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں برطانوی ہائی کمیشن کاتذکرہ تک نہیں کیا گیا ،نادرا اور پاسپورٹ آفس کا کرپٹ مافیہ دنیا میں پاکستان کو بدنام کرانے میں معاون ثابت ہوا، ذرائع وزارت داخلہ

بدھ 25 جولائی 2012 21:35