این آئی سی ایل اراضی اسکینڈل ،سپریم کورٹ نے سرکاری رقم کی جلد وصولی کی ہدایت، داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سابق وفاقی سیکرٹریوں و سابق ڈی جی ایف آئی اے طلب ، عدالت کی برطانیہ میں مفرور محسن وڑائچ کا پاسپورٹ منسوخ کرنیکی وارننگ ، رقوم کی وصولیوں کے عمل میں سست روی پر ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے کی سرزنش ،مونس الٰہی کے حوالے سے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات اور ڈائریکٹر لاہور وقارحیدر کی ایف آئی سے کارکردگی رپورٹ طلب ،سماعت تین ہفتوں کے لیے

جمعرات 19 جولائی 2012 22:19