سندھ میں گھومنے والوں کو سر چھپانے کیلئے چھت نہیں مل رہی ،آصف زرداری ،ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا ،ہمارے لیے مشکلات ہیں تو آسانیاں دوسروں کے لئے بھی نہیں ،سازشوں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے ، ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے ، آئندہ بھی قانون سازی کرینگے، کوئی مقاصد کیلئے آئین کی تشریح کررہا ہے تو کرتا رہے، عام انتخابات وقت مقررہ پر ہوں گے ، بلاول بھٹو کی سیاسی تربیت ہورہی ہے ، آئندہ کارکنوں کی قیادت بلاول اور بختاور بھٹو کرینگے، آئندہ انتخابات اتحادیوں سے مل کرلڑیں گے ‘صدر آصف زرداری کا سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ و پارٹی عہدیداروں سے خطاب

جمعرات 19 جولائی 2012 22:19