معاشرتی برائیوں کی وجہ جہالت ہے ، موجودہ دور میں سب سے بڑا جہاد جہالت کیخلاف جنگ ہے ، مسائل سے نکلنے کا واحد حل حصول علم ہے ،ہمارے الفاظ ہمارے ہتھیار ہونے چاہئیں نہ کہ ہم ہتھیار وں کو الفاظ کے طور پر استعمال کریں ،وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کاتقریب سے خطاب

منگل 17 جولائی 2012 23:59