Live Updates

تحریک انصاف تبدیلی کی داعی ہے، پارلیمنٹ میں بیٹھی کسی جماعت سے اتحاد نہیں ہو سکتا ، عمران خان،آئندہ انتخابات میں اکثریت حاصل نہ کر سکے تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے ،غیر جانبدار نگران سیٹ اپ کیلئے تمام جماعتوں سے مشاورت ہونی چاہیے، کشمیر بنیادی مسئلہ ہے، مذاکرات ہی دونوں ممالک کے مسائل کا حل ہیں، پاک بھارت کرکٹ سیریز کا احیاء خوش آئندہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب

منگل 17 جولائی 2012 23:59

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات