امریکہ کے معافی مانگنے تک نیٹو سپلائی بحال نہ کرکے دنیا کو واضح پیغام دیا ،رحمن ملک،مشرف دورمیں امریکا اور نیٹو کو ہر قسم آزادی دی گئی ہمارے لئے تمام سہولتیں یکسر ختم کرنا ممکن نہیں تھا ، پاکستان محدود وسائل کے باوجود عالمی دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، افغان عوام کی خواہش کے مطابق آگے بڑھنے والے ہر امن عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ستمبر میں پاکستان کے دورہ کریں گے،کراچی میں بھارتی قونصل خانہ کھولنے پر بات ہوگی، خیبر پختونخوا میں لشکر جھنگوی کا کوئی وجود نہیں جنوبی پنجاب ا سکا مرکزہے،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ لشکر جھنگوی کے سرپرست ہیں اگر وہ ہاتھ اٹھالیں تو تنظیم کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے،سینئر مشیر برائے داخلہ رحمن ملک کاانٹرویو

منگل 17 جولائی 2012 23:57