Live Updates

وزیراعلی پنجاب نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا، 10کلو آٹے کا تھیلا رمضان بازاروں میں 230 روپے میں ملے گا،عوام کو سستے داموں معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے صوبے بھر میں 322 رمضان بازار لگائے جائیں گے،ماہ مقدس میں عوام کو ریلیف کی فراہمی پر 4ارب روپے خرچ کئے جائیں گے،صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سرکاری افسران اپنے فرائض عبادت سمجھ کر سرانجام دیں،وزیراعلی محمد شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب

منگل 17 جولائی 2012 22:36

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات