Live Updates

ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں، ملک کو اندھیروں سے اجالو ں میں لانے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں،شہبا زشر یف ،پنجاب حکومت ہونہار طلباء و طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کے لئے انقلابی پروگراموں پر عمل پیرا ہے،طلباء و طالبات یورپی تعلیمی اداروں کے دوروں سے حاصل ہونے والے تجربات اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر کریں،ہونہار طلباء و طالبات کو غیرملکی تعلیمی اداروں کے دورے کرانے کا مقصد ان کی تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار لانا ہے، وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یورپ کی یونیورسٹیوں کے مطالعاتی دورے کے بعد وطن واپس آنے والے طلباء و طالبات کے استقبال کے موقع پر گفتگو

منگل 17 جولائی 2012 21:55

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات