وزیراعلیٰ کا 322 رمضان بازار لگانے کا حکم، 4 ارب روپے مختص، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کیلئے سینٹرل کنٹرول روم قائم کرنیکی بھی ہدایت، صوبہ بھر میں رمضان دستر خوان لگائیں گے جہاں مفت افطاری کی سہولت ہوگی، شہباز شریف

منگل 17 جولائی 2012 14:18