نااہل حکمرانوں نے کرپشن اور لوٹ مار کے ذریعے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے،ملک کوواپس اجالوں میں لانے کے لئے اسلام آباد میں براجمان علی بابا چالیس چوروں کو بھگانا ہوگا،اغیار کی بھیک کا نشہ ترک کرکے اپنے وسائل پر انحصار کرنے کی عادت اپنانا ہوگی،نوجوان کل کے قائد ہیں، انہی نے ملک کو سنوارنا اور ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

پیر 16 جولائی 2012 20:50