پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط بحال

پیر 16 جولائی 2012 14:56

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال ہوگئے ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کریگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں 3ایک روزہ میچ کھیلے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط5سال بعد بحال ہوئے ہیں، ممبئی حملوں کے بعد سے پاک بھارت کرکٹ روابط متاثر تھے اور2009 کے بعد سے پاکستان میں کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :