کراچی،رینجرز موبائل کے قریب دھماکہ ،4رینجرز اہلکار اور فیکٹری چوکیدار زخمی ،2کی حالت نازک،دھماکے سے رینجرز موبائل کو شدید نقصان پہنچا، فیکٹری کی دیوار ٹوٹ گئی، زمین میں گڑھا پڑ گیا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

پیر 16 جولائی 2012 13:26