قومی اسمبلی میں حکومتی اوراس کی اتحادی جماعتوں کے ارکان کاسپریم کورٹ کے بجٹ کاآڈٹ کرانے کا مطالبہ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو تمام اداروں کا آڈٹ کرنے کا اختیار حاصل ہے، فوج کاآڈٹ ہوسکتاہے توسپریم کورٹ کاکیوں نہیں، آزادی رائے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا ،قانون سازی کرنا پارلیمنٹ ، آئین کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کاکام ہے، ججوں کو سر پر نہ چڑھایا جائے ججز مقدس گائے نہیں ، چیف جسٹس کے پارلیمنٹ بارے بیان پر افسوس ہے، چیف جسٹس صرف ایک پارٹی کو ٹارگٹ کر رہے ہیں،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو، بشریٰ گوہر ،جمشید دستی ودیگرکانکتہ اعتراض پراظہارخیال

منگل 10 جولائی 2012 20:52