عدلیہ اور پارلیمنٹ کا ٹکراؤ سیاسی عدم استحکام کا باعث ہو گا ، پارلیمان اور عدلیہ ماضی کی طرح صبر و تحمل کا مظاہرہ کر تے ہوئے معاملات کا حل نکالیں ،نئے چیف الیکشن کمشنر کیلئے فخر الدین جی ابراہیم کے نام پر اتفاق کرکے سیاسی قیادت نے سیاسی شعور کا ثبوت دیا ، ثابت ہوگیا سیاسی قیادت ملکی مفادات پر متحد ہوسکتی ہے،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر میاں رضا ربانی کا سینیٹ اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال

منگل 10 جولائی 2012 20:52