عوام مایوس نہ ہوں ،ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے انقلابی تبدیلیاں لائی جائیں گی، مسلم لیگی وزراء اپنے گھروں اور دفتروں کے دروازے کھلے رکھیں ،کارکن پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں کارکنوں کو ان کا جائز مقام دیا جائے گا ،انتخابات اچھے موسم میں ہونے چاہئیں ، دوہری شہریت والوں کوانتخابات میں حصہ لینے کی مشروط اجازت ہونی چاہیے ، مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کااستقبالیہ سے خطاب ومیڈیاسے گفتگو

منگل 10 جولائی 2012 20:51