سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا وفاقی وزیر اور سیکرٹری کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار ، کمیٹی نے وفاقی وزیر پانی و بجلی ، سیکرٹری پانی و بجلی اور سیکرٹری پٹرولیم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، 12 جولائی کو اجلاس آکر ذاتی وضاحت پیش کرنے کی ہدایت

منگل 10 جولائی 2012 20:50

متعلقہ عنوان :