رمضان المبارک کے دوران پورے ملک میں لوڈ شیڈنگ نہ ہونے کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،وزارت سنبھالنے کے بعد مختصر عرصے میں 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی، بجلی چور بڑا ہو یا چھوٹا کسی کو نہیں چھوڑینگے، ہر کسی سے بجلی کا بل وصول کریں گے،رینٹل بجلی گھروں پر عدالت کی ہدایت کے مطابق جلد فیصلہ کریں گے،وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت

منگل 10 جولائی 2012 20:50