Live Updates

نگران وزیر اعظم بننے کی پیشکش ہوئی تو غور کروں گا،سولو پرواز سے حقیقی سیاسی تبدیلی ممکن نہیں، ڈاکٹر قدیر خان ،سیاست میں ضد اور سخت گیری نہیں ہونی چاہیے، بینظیر بھٹو نے پرویزالٰہی کو ممکنہ قاتل قرار دیا تھا، صدر زرداری نے مفاہمت کے نام پر انھیں گلے لگا لیا، توہین عدالت کیس کیلئے کوئی دلیل موجود نہیں،گیلانی کیلئے منتخب اداروں نے قراردادیں پاس کیں، وہ عدالتی فیصلوں کے سامنے نہ ٹھہر سکے، راجہ پرویز اشرف چند روز کے مہمان ہیں، دو تہائی اکثریت سے قومی مفادات بلڈوز نہیں کیے جا سکتے، ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی عمران خان سے ملاقات ،ہم خیال جماعتوں سے متعلق پالیسی نرم کرنے، اتحادکا مشورہ

منگل 10 جولائی 2012 18:07

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات