رحمن ملک کا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان ،میرے استعفے سے یہ تاثرختم ہوگا کہ دوہری شہریت قانون میں ترمیم مجھے فائدہ پہنچانے کیلئے کی جارہی ہے ،وزیراعظم سے خود کہا کہ میں مشیر کے عہدے سے مستعفی ہونا چاہتا ہوں، وزیراعظم نے مجھے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ، جو لیڈر شپ کہے گی وہی کرونگا، برطانوی شہریت ترک کرنے کیلئے2008میں درخواست دی تھی ،صدرکے احکامات پربرطانیہ میں اپناکاروبار چھوڑ دیا تھا،حسین نواز اور دوسرے اب اپنی شہریت کے بارے میں بتائیں،مشیر داخلہ رحمان ملک کی کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو،برطانیہ میں اربوں روپے کے کاروبار اور جائیداد کے باعث رحمن ملک برطانوی شہریت ترک کرنا برداشت نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ میں اپنے خلاف دوہری شہریت کے مقدمہ میں اپنے خلاف فیصلہ سے بچنے کیلئے استعفیٰ دینے پر مجبور ہوئے، ذرائع کا دعویٰ

منگل 10 جولائی 2012 16:15