طورخم پر نیٹو سپلائی کیلئے پارکنگ اور سیکورٹی میں اضافہ ، طورخم بارڈر پر نیٹو سپلائی کے ٹرکوں کے لیے پارکنگ کی گنجائش دگنی کی جارہی ہے ،250ٹرکوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے، بڑھا کر 500کیا جا رہا ہے،دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنانے کے لیے چار نئی چیک پوسٹیں قائم کی جارہی ہیں،طورخم سرحد پر تعینات کسٹم عہدے دار عبیداللہ کی میڈیا سے گفتگو

منگل 10 جولائی 2012 12:54