قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن کے سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابی قواعد میں ترمیم کا نوٹس لے لیا ،سپریم کورٹ صرف آئین او رقانون کی تشریح کر سکتی ہے قانون نہیں بنا سکتی ،کمیٹی نے نئے صوبوں بارے صدارتی ریفرنس کی کاپی سپیکر قومی اسمبلی سے طلب کر لی ، کمیٹی کی نئے صوبوں کے معاملے پر بریفنگ کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی کو دعوت

بدھ 4 جولائی 2012 23:25