قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا چیئرمین کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی اجلاس میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار ،کمیٹی نے چیئرمین کے ای ایس سی کے سمن جاری کردئیے، اجلاس میں اراکین کمیٹی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور لائن لاسز میں اضافے پر ڈائریکٹر جنرل انرجی مینجمنٹ پیپکو پر برس پڑے، پیپکو کی بدانتظامی کی وجہ سے اراکین پارلیمنٹ کے گھروں پر حملے ہوئے ، کرپٹ بیوروکریٹس اور آئل مافیا نے ملک کو ہائی جیک کررکھا ہے ، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان کا موقف

بدھ 4 جولائی 2012 23:25