نیٹو سپلائی کے بارے میں قرارداد موجود ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس معاملے میں معافی امریکہ نے نہیں پاکستان نے مانگی ہے،مولانا فضل الرحمان،نیٹو سپلائی کی بحالی پر مزاحمت نہیں کرینگے ، امریکی معذرت خواہا نہ اظہار کو معافی قرار دیاجارہاہے ،،اگر نیٹو سپلائی لائن بند کرنے کی ہمت نہیں تھی تو اسے طول بھی نہیں دینا چاہئے تھا، قوم جھوٹی تسلیوں سے مطمئن ہونیوالی نہیں، وزیراعظم کے خط لکھنے یا نہ لکھنے کا معاملہ پیپلزپارٹی اور عدالت کا ہے ، اگر وزیراعظم خط نہیں لکھتے تواس پر سوچنا عدالت کا کام ہے،جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

بدھ 4 جولائی 2012 23:25