نیٹوسپلائی کی بحالی پاکستانی اورامریکی حکام کے درمیان پس پردہ رابطوں کانتیجہ ہے ، رابطے ٹیلی فون کالز،ای میل پیغامات اورملاقاتوں کی صورت میں ہوتے رہے، تھامس آرنائیدز، پاکستانی سفیرشیری رحمن ،وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے اہم کرداراداکیا،امریکی میڈیاکادعویٰ

بدھ 4 جولائی 2012 22:55