سپریم کور ٹ میں ملک ریاض نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ لی ، پریس کانفرنس چیف جسٹس کو نہیں ارسلان افتخارکوبے نقاب کرنے کیلئے کی تھی ، تحریری معافی نامے میں موقف، کیس میں عدالتی کارروائی نہیں بنتی، رجسٹرار جج نہیں عدالتی اہلکار ہیں نوٹس چیف جسٹس کو لینا چاہیے تھا ،ڈاکٹرعبدالباسط

بدھ 4 جولائی 2012 21:46