کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کی سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات ، مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ،پاکستان کے سیکرٹری خارجہ نے حریت قیادت کو دورہ پاکستان کی دعوت ، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات دیر پا نہیں ہو سکتے ، پاک بھارت بات چیت کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے مسئلہ کشمیر کو ترجیح دی جائے، دونوں ملکوں کو کشمیریوں کی پرامن جد وجہد کو مدنظر رکھتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے فوری حل کی طرف توجہ دینی چاہیے ،بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق یاسین ملک اور دیگررہنماوں کی گفتگو

بدھ 4 جولائی 2012 21:24