حکمرانوں نے غلامی کی دستاویز پر دستخط کر دیے ، نیٹو سپلائی بحال کر کے حکمرانوں نے امریکی غلام ہونے پر مہر تصدیق ثبت کر دی ، اب قوم کو اپنا وجود برقرار رکھنے اور پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ کے لیے باہر نکلنا ہوگا، نیٹو سپلائی بحال کر کے حکومت نے اپنی موت کے پروانے پر دستخط کر دیے ہیں ، حکمرانوں نے امریکہ کی مداخلت ختم کرنے بجائے اس کو بڑھانے کا انتظام کیا، پاکستان کے مفادات کو پس پشت ڈال کر امریکی مفادات کو تقویت دی ہے ،امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی نیٹو سپلائی کھولنے پر پاکستانی حکومت کی شدید مذمت

بدھ 4 جولائی 2012 20:16