سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی وزارت مذہبی امور کو دوران حج حاجیوں کے سعودی عرب میں قیام کی مدت 40 دن سے کم کر کے 30 دن کرنے ، میڈیکل مشن میں زنانہ ڈاکٹرز کی تعداد 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے ، بلیک لسٹ کئے گئے ٹور آپریٹرز اور حج گروپ آرگنائزر کی تفصیلات فراہم کرنے اور حج درخواستوں کی تفصیلات تاخیر سے وزارت کو فراہم کرنے والے بنکوں کے خلاف کارروائی کرنے اور انہیں آئندہ کے لئے بلیک لسٹ کرنے کی سفارشات

بدھ 4 جولائی 2012 20:16