نیٹو سپلائی کا کھلنا پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے، پاکستانیوں کو مثبت رویے کے ساتھ امریکی معافی کو قبول کرنا چاہیے ، میں بر سر اقتدار ہوتا تو امریکہ چھ ماہ قبل ہی معافی مانگ چکا ہوتا ،2014ء میں افغانستا ن سے متعلق قرارداد پر پاکستان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،آئندہ انتخابات سے قبل ہر صورت پاکستان آؤنگا ، انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائیگا،آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد جنرل (ر) پرویز مشرف کا انٹرویو

بدھ 4 جولائی 2012 20:14