وفاقی حکومت کا پنجاب کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہر گز برداشت نہیں کریں گے، وفاق نے غلط پالیسیوں کے باعث پنجاب کے 10 کروڑ عوام کا سکھ چین برباد کر دیا ، اسلام آباد میں بیٹھے علی بابا چالیس چوروں نے خزانے کو لوٹ کر ملک کو تباہ کر دیا ، ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ کا بحران دہشت گردی سے بھی بڑا ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنے پر 6 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ٹینٹ آفس میں پارٹی ورکروں اور عوامی اجتماع سے خطاب

بدھ 4 جولائی 2012 18:07