پارلیمانی قرارداد کی کوئی ایک شرط منظور ہوئے بغیر نیٹو سپلائی کی بحال کردی گئی، فیصلہ پاکستان کیلئے انتہائی توہین آمیز ہے، نیٹوسپلائی کے معاملے پرحکومت کے یو ٹرن نے پارلیمنٹ کی آزادی اور پاکستان کے وقار کو تباہ کر کے رکھ دیا ، معذرت معافی نہیں ہوتی پاکستان کے سرکاری ترجمان بھی اس کا اعتراف کر چکے ہیں ،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کابیان

بدھ 4 جولائی 2012 18:07