امریکی معذرت کے باوجود حکومت کو نیٹو سپلائی بحال نہیں کرنی چاہیے تھی،حکومت پارلیمنٹ کے اختیارات کا ناجائزاستعمال نہیں کرسکتی، حکومت کراچی، بلوچستان ، فاٹا میں امن و امان کی صورت حال کنٹرول کرنے میں ناکام ہے ،جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کی کراچی پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت

بدھ 4 جولائی 2012 16:35