پاکستان میں سالانہ 30ارب ڈالر کی افغان منشیات لائی جاتی ہے، کشش دھندے میں مقامی گروہ اور بااثر افراد کی معاونت شامل ہے ، بیشتر منشیات بلوچستان کے ساحلی علاقوں اور سندھ سے بیرونی دنیا کو اسمگل کی جاتی ہے ، ہرسال 350ٹن سے زائد افغانی منشیات کا پاکستان میں استعمال ہوتا ہے ، 6 لاکھ سے زائد پاکستانی نشہ کرنے والوں کو روزانہ منشیات نہ ملیں تو ان کی موت ہوسکتی ہے،اقوام متحدہ کے انسداد منشیات کے پاکستان میں سربراہ جرمی ڈگلس اور مشیر ڈاکٹر ندیم رحمن کی امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو

بدھ 4 جولائی 2012 15:47