نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد کالعدم تحریک طالبان کی نیٹو کنٹینرز پر حملوں کی دھمکی ، رحمان ملک کی زیر صدار ت اعلی سطحی اجلاس ، پاکستان سے افغانستان جانے والے نیٹو کنٹینرز کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کا فیصلہ ،چاروں صوبوں کے آئی جیز کو اپنے صوبے سے گزرنے والے نیٹو کنٹینرز کو وہاں سے بحفاظت گزرنے کیلئے ضروری سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

بدھ 4 جولائی 2012 15:46