پاکستان اور امریکہ دوستی کے مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، وقت کے ساتھ یہ رشتے مزید مستحکم ہوں گے،پنجاب میں انرجی،تعلیم اور زراعت سمیت دیگر شعبوں میں دونوں ممالک تعاون کررہے ہیں، امریکی قونصل جنرل نینا فائٹ کاامریکہ کی 236 ویں سالگرہ کے موقع پرتقریب سے خطاب

بدھ 4 جولائی 2012 13:18