نیٹو سپلائی بحال ، ٹینکرز مالکان اور ڈرائیورز خوش، کلینروں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، امریکہ سے ڈرون حملوں کی بندش کا مطالبہ، سپر پاور کی معافی مانگنا پاک فوج اور حکومت کی کامیابی ہے، اس سے قوم کے عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے،ڈرائیورز، پابندی کے خاتمے کے اعلان کے بعد نوٹیفکیشن کے اجرا کے 24 گھنٹوں کے اندر نیٹو رسد کی ترسیل شروع ہو جائے گی،ایسوسی ایشن ذرائع،5ہزار آئل ٹینکرز نیٹو سپلائی میں استعمال ہوتے ہیں،2ہزار کراچی میں تیار کھڑے ہیں، 3ہزار ٹینکرز مرمت سے فوری طور پر دستیاب نہیں، ذرائع

بدھ 4 جولائی 2012 13:17