عوامی خدمت کی بدولت مخالفین (ق) لیگ کی حیثیت اور وجود کو تسلیم کر چکے ہیں، جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کیلئے پیپلز پارٹی سے اتحاد جاری رہے گا، ہمیں تنہا کرنے والے ڈکٹیٹر مائنڈ سے خود سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکے ہیں،ڈپٹی وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق )کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی وفدسے بات چیت

بدھ 4 جولائی 2012 13:17