نیٹو سپلائی بحال کرنے والے حکمرانوں کو ڈالروں اور امریکی غلامی سے دلچسپی ہے، نیٹو سپلائی کی بحالی کیخلاف کل دفاع پاکستان کونسل کا سربراہ اجلاس ہو گا ،لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی اوکاڑہ پریس کلب میں ٹیلی فونک پریس کانفرنس

بدھ 4 جولائی 2012 13:17