قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی کمیٹی چیئرمین ریاض فتیانہ کے گھر پر حملے اور جھوٹے مقدمے کی مذمت،کمیٹی کا ہری پور سے 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر اظہار برہمی ،آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ،پاکستان میں تمام فضائی حادثات میں جاں بحق ہوئے افراد کے لواحقین کو معاوضوں کی ادائیگی ،حادثات کے ذمہ دار ان کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب ، کمیٹی کی ملک کے تمام ایئرپورٹس پرسفارشی اور پروٹوکول کلچر کے خاتمے کو یقینی بنانے اور ارکان پارلیمنٹ کیلئے قائم خصوصی کاؤنٹرز کو معذوروں اور خصوصی افراد کیلئے مختص کرنے کی ہدایت

جمعرات 28 جون 2012 22:51