قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کا ڈرگ کورٹس میں لاکھوں زیر التواء مقدمات پر گہری تشویش کا اظہار ، کمیٹی نے وزارت نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز سے تمام ڈرگ کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2012ء پر مزیدغور کیلئے کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں تمام فریقین طلب

جمعرات 28 جون 2012 17:47

متعلقہ عنوان :